سہل الاخراج

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - ادائیگی میں آسان، بولنے یا زبان سے ادا کرنے میں آسان۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - ادائیگی میں آسان، بولنے یا زبان سے ادا کرنے میں آسان۔